جنگ بندی معاہدے پر سرکاری دستخط کی تقریب میں شرکت نہیں کرینگے، حماس

قاہرہ(jano.pk)حماس کے رہنما عزت الرشق نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر سرکاری دستخط کی تقریب میں شرکت نہیں کرے گی،،حماس کے ارکان کو غزہ سے نکالنے کا خیال مضحکہ خیز ہے۔

عزت الرشق کا کہناتھا کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو حماس بھرپور مقابلہ کرے گی، غزہ کے عوام کی مدد کے لیے اپنی پوری طاقت اور وسائل استعمال کریں گے، غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے مختلف دوست ممالک سے رابطے میں ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button