پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل پر حملے کا منصوبہ، عمران خان کو مچھ جیل منتقل کرنے پر غور شروع

لاہور(جانوڈاٹ پی کے )تحریک انصاف کا 9مئی کی طرز کا ایک اور خطرناک منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے اڈیالہ جیل پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ حکومت نے عمران خان کو بلوچستان کی مچھ جیل میں منتقل کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ نگار امداد سومرو نے اپنے تازہ وی لاگ میں پی ٹی آئی کے مجوزہ منصوبے کو بے نقاب کیاہے جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بھیجے گئے خصوصی پیغام اور نومبر پلان سمیت ایک اور لانگ مارچ سے متعلق چشم کشا حقائق پر کھل کر بات کی ہے ۔

مکمل تفصیلات جاننے کیلئے امداد سومرو کا وی لاگ دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button