اسحاق ڈار سے ترک وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جانوڈاٹ پی کے) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اورفلسطین میں دیرامن کے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو آئندہ ہفتے ترکیہ میں اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button