اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدبرقراررکھنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک کا شرح سود کو11فیصد تک برقرار رکھنے کا اعلان۔اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق شرح سود میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔رواں مالی سال میں 5مئی کو اسٹیت بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



