پاکستان اور جنوبی افریقہ ون ڈے میچ کے سارے ٹکٹ بک گئے

راولپنڈی(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو گئیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 28 اکتوبر کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پہلے ٹی ٹوینٹی میچ کی 400 ، 600، 700 اور 800  اس کے علاوہ دو وی آئی پی گیلریز کی 1500 والی ٹکٹیں بھی فروخت ہو گئیں، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ 28 اکتوبر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جہاں انہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور خطاب بھی کیا۔قبل ازیں پاکستان ٹی ٹوینٹی سکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا ، کھلاڑیوں ے صرف فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا جو کہ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہا، کل سے قومی ٹیم بیٹنگ اور باولنگ سیشن میں حصہ لے گی ۔

مزید خبریں

Back to top button