کونسے جج مستعفی ہونے جارہے ہیں؟ دھماکہ خیز انکشافات

لاہور (jano.pk) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس جہانگیری کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی درخواست کے بعد ججز تنازع شدت اختیار کرگیا ہے ایک طرف سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی سے جسٹس جہانگیری کی ڈگری منسوخی کے معاملے پر جواب طلب کرلیا اور دوسری جانب جسٹس ڈوگر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کووارنٹو کی درخواست بھی 21 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کردی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے استعفوں کے متعلق بڑی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا ہے ۔ وہ کونسے جج ہیں جو مستعفی ہونے جارہے ہیں؟
اس بارے میں مکمل تفصیلات جاننے کیلئے دیکھیے سینئر صحافی شکیل ملک کا وی لاگ
YouTube player

مزید خبریں

Back to top button