اب لاہور میدان جنگ ہوگا، اتحادیوں میں بڑی لڑائی، آصفہ کے پنجاب میں ڈیرے

لاہور(jano.pk)حکومتی اتحادیوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کےمابین اختلافات اس قدر شدت اختیار چکے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے لیگی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئےمرکز میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کےساتھ پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نوازکو بھرپور سیاسی جواب دینےکیلئے خاتون اول آصفہ بھٹو کو لاہور بھیجا جا رہا۔
پیپلز پارٹی کی تازہ سیاسی حکمت عملی کیاہے اور مریم نواز نے اپنی جماعت کی قیادت کو کونسا دوٹوک پیغام دیاہے؟
اس حوالے سے مکمل تفصیلات جاننے کیلئے دیکھیے سینئر صحافی شکیل ملک کا وی لاگ
