استنبول مذاکرات ناکام ،مسلح افواج الرٹ ،پاکستان افغانستان کےاندر دہشت گردی کے مراکز کو نشانہ بنانے جارہاہے ؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے )استنبول مذاکرات کی ناکامی پر مسلح افواج کو الرٹ کردیاگیاہے ۔ کیا پاکستان افغانستان کےاندر دہشت گردی کے مراکز کو نشانہ بنانے جارہاہے ؟
سینئر صحافی شکیل ملک نے اپنے تازہ وی لاگ میں خیبر پختونخوا کی سیاست میں بڑی تبدیلی اور کابینہ میں شامل ہونےوالے متوقع وزرا کے نام بتا دیئے ہیں جبکہ وزارت اعلیٰ جاتےہی علی امین گنڈا پور کے ستارے گردش میںآگئے۔ عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لئے دیکھیں شکیل ملک کا مکمل وی لاگ۔




