ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ60لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اضافے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 24 اکتوبر کو 14 ارب 47 کروڑ 16 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک نے بتایا کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 68 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کراچی سے 758 اور حیدرآباد سے 800 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ دونوں اموات حیدرآباد کے سرکاری ہسپتال میں ہوئیں۔سیکریٹری صحت ریحان بلوچ نے بتایا کہ کراچی میں کل 36 اور حیدرآباد میں 18 لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹنگ کر رہی ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button