ھارت: 2006 کے واراناسی بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

بھارت کی عدالت نے ہندوؤں کے مقدس شہر وارانسی میں 16سال قبل ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ولی اللہ خان پر گزشتہ ہفتے 2006 کے حملوں میں قتل اور دہشت گردی کے الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی تھی جہاں ان حملوں میں عبادت گزاروں سے بھرے ایک قدیم مندر اور ایک قریبی ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button